حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کے بارے میں یہ ہدایت کی ہے ہر چھوٹے اور بڑے اور آزاد اور غلام کی طرف سے ایک صاع کھجور صدقہ فطر کے طور پر ادا کیا جائے گا۔……
زکوة کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1604
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان موجود تھے تو ہم صدقہ فطر کے طور پر چھوٹے بڑے آزاد اور غلام کی طرف اناج کا ایک صاع یا کھجور کا ایک صاع یا جو کا……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1605
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم لوگ رمضان میں صدقہ فطر کے طور پر اناج کا ایک صاع یا کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع، یا کشمش کا ایک صاع یا پنیر کا ایک صاع ادا کیا کرتے تھے۔
حضرت ابوسعیدخدری……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1606
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جنت میں مکس (وصول کرنے والا) شخص داخل نہیں ہوگا۔ امام دارمی فرماتے ہیں یعنی بھتہ وصول کرنے والا۔……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1607
حضرت معاذ بیان کرتے ہں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن بھیجا تو آپ نے مجھے یہ ہدایت کی کہ زمینوں کو قدرتی طور پر پانی سے سیراب کیا جاتا ہے ان کے پھلوں میں سے دسواں حصہ وصول کرو اور جنہیں اونٹنیوں……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1608
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جانور کے ذریعے زخمی ہونے کا کوئی جرمانہ نہیں ہے کنوئیں میں گرنے کا کوئی جرمانہ نہیں ہے کان میں مرجانے کا کوئی جرمانہ……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1609
حضرت ابوحمید انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو صدقہ وصول کرنے کا عامل مقرر کیا وہ شخص اپنا کام کرکے جب آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو عرض کیا رسول اللہ یہ آپ کے لئے ہے یہ مجھے……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1610
حضرت جریر روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب صدقہ وصول کرنے والا شخص تمہارے پاس آئے تو وہ جب تمہارے پاس سے واپس جائے تو اسے تم سے مطمئن ہونا چاہیے۔
یہی روایت ایک اور سند……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1611
عمرو بن معاذ اپنی نانی جن کا نام حواء تھا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے اے مسلم خواتین تم میں سے کوئی ایک اپنی پڑوسن کی طرف سے آئی ہوئی کسی بھی چیز کو حقیر نہ……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1612
حضرت صخر بن عیلہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ کی پھوپھی کو پکڑ لیا پھر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا حضرت مغیرہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی پھوپھی کے بارے……