صلہ بیان کرتے ہیں ہم حضرت عمار بن یاسر کے پاس موجود تھے کہ ایک بھنی ہوئی بکری لائی گئی حضرت عمار نے فرمایا کھاؤ حاضرین میں سے ایک صاحب پیچھے ہٹ گئے اور بولے میں روزہ دار ہوں حضرت عمار بن یاسر نے فرمایا……
روزے کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1621
حضرت سماک بن حرب بیان کرتے ہیں ایک دن مشکوک تھا کہ وہ شعبان کا آخری دن ہے یارمضان کا دن ہے؟ میں نے روزہ رکھ لیا اور حضرت عکرمہ کے پاس آیا اور وہ روٹی اور سبزی کھا رہے تھے انہوں نے فرمایا آؤ کھانا کھاؤ……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1622
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے نبی کریم نے چاند کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا اس وقت تک روزہ نہ رکھو جب تک تم چاند نہ دیکھ لو اور اس وقت تک روزہ رکھنا بند نہ کرو جب تک تم شوال کا چاند نہ دیکھ لو……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1623
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس یعنی (پہلی کا چاند) کو دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کرہی روزے رکھنے ختم کرو اور اگر بادل وغیرہ کی وجہ سے مہینہ……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1624
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ایسے شخص کے بارے میں حیرانگی کا اظہار کرتے تھے جو (رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے پہلے ہی) آغاز کردیتا تھا اور یہ فرمایا کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1625
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلی کا چاند دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے تھے" اللہ سب سے بڑا ہے اے اللہ اس چاند کو ہمارے لئے امن ایمان سلامتی اور اسلام کا باعث بنا اور……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1626
حضرت طلحہ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلی کا چاند دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے تھے" اللہ سب سے بڑا ہے اے اللہ اس چاند کو ہمارے لئے امن ایمان سلامتی اور اسلام کا باعث بنا اور اس چیز کی توفیق……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1627
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان کے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھو سوائے اس شخص کے جو پہلے سے روزہ رکھتا آ رہا ہو وہ اس دن روزہ رکھ سکتا ہ……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1628
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے اس لئے اس وقت تک روزہ نہ رکھوجب تک اسے (پہلی کے چاند کو) دیکھ نہ لو اور اس وقت……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1629
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں لوگ پہلی کا چاند دیکھنے کی کوشش کررہے تھے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے تو آپ نے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ……