حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا جب حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی اہلیہ کو طلاق دی تھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 122
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں حضرت عمربیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے حضرت حفصہ کو طلاق دے دی تھی اور پھر ان سے رجوع کرلیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 123
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے سیدہ حفصہ کو طلاق دے دی تھی اور پھر ان سے رجوع کرلیا تھا۔ امام ابومحمد دارمی بیان کرتے ہیں حضرت مدینی نے اس حدیث کو منکر قرار دیاہے اور یہ فرمایا ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 124
حکم بیان کرتے ہیں یحیی بن حمزہ نے مجھ سے بیان کیا میں یہ بات یقین سے کرسکتاہوں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے اہل یمن کو خط کے ذریعے یہ حکم بھیجا تھا کہ قرآن کو صرف باوضو ہاتھ لگاسکتا ہے اور شادی سے پہلے……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 125
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں رفاعہ قرظی کی اہلیہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اس وقت حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ کی خدمت میں موجود تھے اور خالد……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 126
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں رفاعہ یہ ایک صاحب ہیں جو بنوقریظہ سے تعلق رکھتے تھے " نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی اس خاتون کے ساتھ عبدالرحمن بن زید نے شادی کرلی وہ خاتون نبی اکرم صلی……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 127
مسروق بیان کرتے ہیں میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے (بیوی کو) اختیاردیئے جانے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے ہمیں اختیار دیا تھا تو کیا وہ طلاق ہوگئی……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 128
حضرت ثوبان روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے فرمایا جو خاتون کسی تکلیف کے بغیر اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے تو اس پر جنت کی خوشبوحرام ہوگی"۔……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 129
عمرہ بیان کرتی ہیں حبیبہ بنت سہل کے ساتھ ثابت بن قیس نے شادی کرلی اس خاتون کو پتہ چلا کہ نبی اکرم اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں وہ خاتون نبی کی پڑوسی تھی ایک مرتبہ ثابت بن قیس نے اس کی پٹائی کردی اگلے دن……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 130
بنوعبدالمطلب سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب زبیربن سعید بیان کرتے ہیں مجھے عبداللہ بن علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ایک روایت کا پتہ چلاجوانہی کے محلے میں رہتے تھے کہتے ہیں میں ان کے پاس آیا اور ان سے……