حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں قرآن پاک میں یہ حکم نازل ہوا تھا کہ دس گھونٹ سے حرمت ثابت نہیں ہوتی ہے پھر یہ حکم منسوخ ہوگیا پھر پانچ گھونٹ رہ گیا۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 112
حجاج بن حجاج اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ میں دودھ پلانے کا معاوضہ کیسے ادا کرسکتاہوں آپ نے فرمایا پیشانی (یعنی غلام) کے ذریعے خواہ وہ کوئی غلام ہو یا کنیز ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 113
عتبہ بن حارث بیان کرتے ہیں میں نے ابووہاب کی صاحبزادی سے شادی کرلی ایک سیاہ فام کنیز آئی اور بولی میں نے تم دونوں کو دودھ پلایاہے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کے سامنے……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 114
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے اس وقت ان کے پاس ایک صاحب موجود تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک کا رنگ تبدیل ہوگیا گویا……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 115
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں سہلہ بنت سہیل جو حضرت ابوحذیفہ کی اہلیہ تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی اور عرض کی یا رسول اللہ ابوحذیفہ کا آزاد کردہ غلام سالم ہمارے……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 116
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے اس کے اوپر لعنت فرمائی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 117
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں حضرت معاویہ کی والدہ جو ہند جو ابوسفیان کی اہلیہ تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا یا رسول اللہ ابوسفیان ایک کنجوس آدمی……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 118
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ اچھاسلوک کرے اور جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہوجائے تو اسے اس……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 119
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ساتھ شادی کی تو اس وقت میری عمر چھ سال تھی ہم مدینہ آئے اور بنوحارث بن خزرج کے محلے میں قیام کیا مجھے بخار ہوگیا……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 120
نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں انہوں نے اپنی اہلیہ طلاق دے دی وہ خاتون اس وقت حالت حیض میں تھی حضرت عمر نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو انہوں نے فرمایا……