حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے پہلے اللہ نے آپ پر یہ بات حلال کردی تھی کہ آپ جتنی خواتین کے ساتھ چاہے شادی کرسکتے ہیں۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 102
حضرت انس بیان کرتے ہیں حضرت صفیہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد کردیا تھا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 103
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کرکے ان سے شادی کرلی تھی اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 104
صالح بن صالح بیان کرتے ہیں میں شعبی کے پاس موجود تھا کہ ان کے پاس ایک خراسان سے تعلق رکھنے والا ایک شخص آیا اور بولا اے ابوعمرو ہمارے ہاں خراسان جو شخص اپنی کنیز کو آزاد کرکے اس کے ساتھ شادی کرلے اس……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 105
علقمہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن مسعود سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو کسی خاتون کے ساتھ شادی کرے اور اس کا مہر مقرر کرنے اور رخصتی سے پہلے ہی فوت ہوجائے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اس……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 106
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے گھر میں تھی انہوں نے کسی صاحب کی آواز سنی تو عرض کی یا رسول اللہ میں نے آپ کے دوسرے گھر میں کسی صاحب کی آواز سنی……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 107
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ان کے چچا جو ابوقیس کے بھائی تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاں آنے کی اجازت مانگی اس وقت پردے کا حکم نازل ہوچکا تھا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 108
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں رضاعت کے ذریعے وہی حرمت ثابت ہوتی ہے جو ولادت کے ذریعے ہوتی ہے۔
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے یہی روایت ایک……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 109
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں ایک یا دو گھونٹ سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 110
ام فضل بیان کرتی ہیں ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی میں نے ایک خاتون سے شادی کرلی میری پہلے سے ایک بیوی تھی پہلے والی بیوی یہ کہتی ہے کہ اس نے دوسری والی بیوی کو……