حضرت ابوقتادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے ان لوگوں کے لئے دنیا میں خوشخبری ہے (اس کا مفہوم کیا ہے) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 2
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مؤمن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 3
سیدہ ام کرز کعیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے نبوت تو ختم ہوگئی البتہ خوشخبری دینے والے (خواب) باقی رہ گئے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 4
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے مجھے دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کرسکتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 5
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے صحیح دیکھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 6
حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے نیک خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 7
ابوسلمہ بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں ایسے خواب دیکھا کرتا تھا جو مجھے بیمار کردیتے تھے میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے کیا تو وہ بولے میں ایسا خواب دیکھا کرتا تھا جو مجھے بیمار……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 8
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خواب تین طرح کے ہوتے ہیں اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے خوشخبری ہوتی ہے ایک خواب شیطان کی طرف سے دیا جانے والا……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 9
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قریب کے زمانے میں مؤمنین کے خواب جھوٹے نہیں ہوا کریں گے ان میں سے جو سب سے زیادہ سچا ہوگا اس کا خواب بھی سب سے زیادہ……
سنن دارمی – جلد دوم – خواب کا بیان – حدیث 10
حضرت علی رضی اللہ عنہ مرفوع حدیث کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے قیامت کے دن اسے اس بات کا پابند کیا جائے گا کہ وہ "جو" کے دو دانوں میں گرہ……