حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن کھڑے ہوا کرتے تھے آپ اپنی پشت مسجد میں موجود ایک تنے سے ٹکا لیتے تھے اور خود لوگوں کو خطبہ دیتے تھے ایک رومی شخص آپ کی خدمت میں حاضر……
جلد اول
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 42
عبدالواحد اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے حضرت جابربن عبداللہ سے عرض کی کہ آپ مجھے ایسی حدیث سنائیں جو آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی سنا ہو۔ تاکہ میں اسے آپ کے حوالے سے روایت کرسکوں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 43
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں حضرت ابوطلحہ نے اپنی اہلیہ ام سلیم کو ہدایت کی کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کریں تاکہ آپ اسے کھاسکیں۔ حضرت انس بیان کرتے ہیں۔ پھر حضرت ابوطلحہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 44
حضرت ابوعبید بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک ہنڈیا میں کھانا تیار کیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا تم ایک پائے کی بوٹی دو۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 45
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مشرکین کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے تشریف لے گئے تو میرے والد عبداللہ نے کہا اے جابر رضی اللہ عنہ تم کو اس میں کوئی الجھن محسوس نہیں کرنی چاہئے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 46
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بے شک اللہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام انبیاء پر فضیلت عطا کی اور آسمان کی جملہ مخلوقات پر فضیلت عطاکی لوگوں نے دریافت کیا اے حضرت ابن عباس رضی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 47
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ صحابہ بیٹھے ہوئے آپ کا انتظار کر رہے تھے آپ تشریف لائے جب آپ ان کے قریب ہوئے تو انہیں کسی موضوع پر گفتگو کرتے سنا آپ نے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 48
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن سب سے پہلے میں اپنی قبر سے نکلوں گا جب وہ لوگ وفد کی شکل میں آئیں گے تو میں ان کی قیادت کروں گا جب وہ لوگ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 49
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تمام رسولوں کا قائد ہوں اور یہ بات فخر کے طور پر نہیں کہہ رہا اور تمام انبیاء کا (کی آمد کے سلسلے کو) ختم کرنے والا……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 50
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے پہلے میں جنت کے دروازے کی کنڈی کو پکڑوں گا اور اسے کھٹکھٹاؤں گا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے اچھی……