علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم مکہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ہم آپ کے ساتھ کسی نواحی علاقے میں چلے گئے ہم جن پہاڑوں اور درختوں کے پاس سے گزرتے تو ان میں سے ہر ایک درخت……
جلد اول
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 22
شمر بن عطیہ بیان کرتے ہیں کہ مزینہ قبیلے یا جہینہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز ادا کی اس وقت وہاں سو بھیڑیے موجود تھے جنہوں نے اپنے نمائندوں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 23
حضرت انس بیان کرتے ہیں حضرت جبرائیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ اس وقت غمگین بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ قریش سے تعلق رکھنے والے اہل مکہ کی زیادتی کے نتیجے میں آپ کا خون بہت زیادہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 24
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ بنوعامر سے تعلق رکھنے والا ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا میں تمہیں ایک نشانی دوں اس نے عرض……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 25
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت بلال کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلایا حضرت بلال پانی ڈھونڈنے کے لئے گئے پھر آکر عرض کیا اللہ کے رسول مجھے پانی کہیں نہیں ملا۔ نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 26
حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک غزوہ میں یا ایک سفر میں شریک تھے ہماری تعداد دو سو دس سے زیادہ تھی نماز کا وقت ہوگیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 27
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ہمیں پیاس لاحق ہوئی ہم گھبرا گئے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک ایک برتن میں رکھا تو وہ پانی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 28
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیاس کی شکایت کی تو آپ نے ایک بڑا پیالہ منگوایا اس میں کچھ پانی انڈیلا پھر نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 29
حضرت علقمہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے کہیں زمین دھنسنے کے بارے میں سنا تو ارشاد فرمایا ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ظاہر ہونی والی نشانیوں کو برکت شمار کرتے تھے جبکہ تم انہیں خوف……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 30
حضرت علقمہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ کے زمانے میں زمین میں زلزلہ آگیا انہیں اس کی اطلاع ملی توبولے ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ظاہر ہونے والی نشانیوں کو برکت کی علامت سمجھتے تھے جبکہ تم انہیں……