حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں غزوہ خیبر کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا جس شخص نے اس درخت کا پھل یعنی لہسن کھایا وہ ہماری مسجد میں نہ آئے۔……
کھانے کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1965
ام ایوب بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے آپ کا کھانا تیار کیا کرتے تھے ایک مرتبہ آپ کی خدمت میں یہ سبزی پیش کی گئی جب ہم وہ لے کر آپ کی خدمت میں آئے تو آپ نے اسے ناپسند کیا……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1966
حضرت زہدم جرمی بیان کرتے ہیں ہم حضرت ابوموسی کے پاس موجود تھے ان کے آگے کھانا رکھا گیا اس کھانے میں مرغی کا گوشت تھا بنو حاتم سے تعلق رکھنے والا ایک شخص بھی حاضرین میں موجود تھا وہ آگے نہیں بڑھا حضرت……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1967
حضرت زہدم جرمی بیان کرتے ہیں حضرت ابوموسی نے مرغی کا ذکر کرتے ہوئے یہ بات بیان کی کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1968
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے صرف مومن کی ہم نشینی اختیار کرو اور تمہارا کھانا صرف پرہیز گار آدمی کھائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1969
حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خود کھجور کے ہمراہ لکڑی کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1970
حضرت جبلہ بن سحیم بیان کرتے ہیں ہم مدینہ منورہ میں موجود تھے ہمیں قحط سالی لاحق ہوگئی تو ابن زبیر نے کھجوریں تقسیم کرنا شروع کی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گزرے تو فرمایا دو کھجوریں ایک……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1971
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر میں کھجور موجود نہ ہوں تو اس گھر کے رہنے والے بھوکے ہیں۔ (یہ بات آپ نے دو یا تین مرتبہ ارشاد فرمائی)……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1972
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ اہل خانہ بھوکے نہیں رہ سکتے جن کے پاس کھجور موجود ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1973
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھجوریں پیش کی گئی آپ نے انہیں تحفہ کے طور پر بانٹنا شروع کیا مجھے یاد ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھوک کی شدت کی وجہ سے مخصوص……