حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔……
کھانے کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1955
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ایک آدمی کا کھانا دو کے لئے کافی ہوتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے اور چار کا کھانا آٹھ کے لئے……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1956
حضرت عمر بن ابوسلمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اللہ کا نام لے کر اپنے آگے سے کھانا شروع کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1957
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک برتن پیش کیا گیا جس میں ثرید موجود تھا آپ نے ارشاد فرمایا اس کے کناروں کی طرف سے کھاؤ اس کے درمیان میں سے نہ کھاؤ……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1958
عروہ بیان کرتے ہیں جب سیدہ اسماء بنت ابوبکر کی خدمت میں ثرید پیش کیا جاتا تو وہ اسے ڈھانپنے کا حکم دے دیتیں یہاں تک کہ جب اس کی گرمی اور دھواں ختم ہوجاتا تو اس کو کھا لیتی تھیں اور یہ فرمایا کرتی تھی……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1959
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور اپنے ہاں لے گئے آپ نے دریافت کیا کیا کچھ کھانے کو ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں آپ کی خدمت میں……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1960
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں سرکہ بہترین سالن ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1961
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مجھے یاد ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سالن پیش کیا گیا جس میں کدو اور گوشت موجود تھا مجھے یاد ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس میں سے کدو ڈھونڈ کر کھا……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1962
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کدو بہت پسند تھے وہ آپ کی خدمت میں پیش کئے گئے تو میں نے انہیں پکڑ پکڑ کر آپ کے آگے کرنا شروع کردیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1963
حضرت ابواسید انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا روغن زیتون کھایا کرو کیونکہ یہ برکت والا ہے اور اسے سالن میں استعمال کیا کرو اور اسے لگایا کرو کیونکہ یہ برکت والے درخت……