حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ایک خاتون نے ایک برتن میں سے غسل جنابت کیا بعد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسی برتن سے غسل کرنے لگے تو……
پاکی کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 729
حضرت کعب بن مالک کی صاحبزادی کبشہ بیان کرتی ہیں حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ انصاری جو اس خاتون کے سسر تھے ان کے ہاں تشریف لائے انہوں نے حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کے لئے وضو کا پانی رکھا ایک بلی آئی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 730
حضرت عبداللہ بن مغفل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جب کتا کسی برتن میں منہ ڈالے تو اسے سات مرتبہ دھو لو اور آٹھویں مرتبہ مٹی کے ذریعے مانجھ لو۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 731
حضرت میمونہ بیان کرتی ہیں ایک چوہا گھی میں گر کر مرگیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس چوہے اور اس کے آس پاس کے جمے ہوئے گھی کو پھینک دو باقی بچے ہوئے گھی کو استعمال کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 732
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا ان دونوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جارہا ہے اور انہیں کسی بڑے گناہ کی وجہ سے عذاب نہیں دیا جارہا……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 733
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جب وہ اٹھ کر جانے لگا تو مسجد کے ایک کونے میں پیشاب کرنے لگا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے بلند……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 734
حضرت ام قیس بیان کرتی ہیں وہ اپنے کم عمر بیٹے جو ابھی کھانا کھانے کی عمر تک نہ پہنچا تھا کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بچے کو اپنی گود……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 735
حضرت عبدالرحمن بن عوف کے صاحبزادے ابراہیم کی ام ولد بیان کرتی ہیں انہوں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا میری چادر لمبی ہوتی ہے اور میں کسی ناپاک جگہ سے بھی گزرجاتی ہوں توسیدہ ام سلمہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 736
حضرت ابن عمران بن حصین بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں شریک تھے آپ نے پڑاؤ کیا اور وضو کے لئے پانی منگوا کر وضو کیا پھر نماز کے لئے اذان ہوئی تو آپ نے لوگوں کو نماز……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 737
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں دو صاحبان سفر کے لئے روانہ ہوئے ان دونوں کے پاس پانی نہیں تھا ان دونوں نے پاک مٹی سے وضو کر کے نماز ادا کرلی پھر اس نماز کے وقت کے دوران ہی بعد میں ان کو……