سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 719

حضرت بسرہ بنت صفوان بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے اسے وضو کرلینا چاہیے۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں شرمگاہ کو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 720

حضرت زید بن ثابت انصاری فرماتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے آگ پر پکی ہوئی چیز کھا پی لینے سے وضو لازم ہوجاتا ہے ۔ راوی کہتے ہیں امام دارمی سے دریافت کیا گیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 721

حضرت عمرو بن امیہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دست اقدس میں بکری کے شانے کا گوشت پکڑ کر کھاتے ہوئے دیکھا ہے پھر نماز کا بلاوا آگیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 722

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بنو مدلج سے تعلق رکھنے والے حضرات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول اللہ ہم سمندر میں رہتے ہی اور کشتی میں بیٹھ کر سمندری……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 723

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا ہم سمندر میں سفر کرتے ہیں ہمارے پاس تھوڑا سا پانی ہوتا ہے اگر ہم اس کے ذریعے وضو کرلیں تو ہم خود پیاسے رہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 725

حضرت عبداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے آپ سے اس پانی کے بارے میں دریافت کیا گیا جو کسی ویران جگہ پر موجود ہو جو چوپائے پیتے ہوں نبی اکرم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 726

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جہاں سے چوپائے پیتے ہوں اور درندے پیتے ہوں آپ نے جواب دیا جب پانی دو قلوں کی مقدار کے برابر ہو تو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 727

حضرت جابر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کے لئے میرے پاس تشریف لائے میں بیمار تھا مجھے کچھ ہوش نہیں تھا آپ نے وضو کیا اور اپنے وضو سے بچا ہوا پانی مجھ پر چھڑک دیا تو مجھے ہوش ……

View Hadith