سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 708

حضرت علی بن ابوطالب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کے لئے یہ مدت تین دن اور تین راتیں جبکہ مقیم کے لئے ایک دن اور ایک رات مقرر کی۔ راوی کہتے ہیں یعنی موزوں پر مسح کرنے کی مدت۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 709

عبد خیر بیان کرتے ہیں میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا انہوں نے جوتوں پر مسح کیا اور اچھی طرح مسح کیا اور فرمایا جس طرح تم نے مجھے کرتے ہوئے دیکھا ہے اگر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 710

حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں غزوہ تبوک میں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہوئے ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے پاس بیٹھے گفتگو کر رہے تھے۔ آپ نے فرمایا جب سورج بلند……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 711

عاصم بن سفیان بیان کرتے ہیں وہ لوگ جنت سلاسل میں شرکت کے بعد واپس حضرت معاویہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اس وقت ان کے پاس حضرت ابوایوب انصاری اور حضرت عقبہ بن عامر موجود تھے حضرت ابوایوب انصاری نے بیان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 712

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب بندہ مسلم (راوی کو شک ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں) بندہ مومن وضو کرتے ہوئے اپناچہرہ دھوتا ہے تو پانی کے ہمراہ (راوی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 713

ابوعثمان بیان کرتے ہیں میں حضرت سلمان فارسی کے ہمراہ ایک درخت کے نیچے موجود تھا انہوں نے خشک ٹہنی کو پکڑ کر جھٹکا دیا تو اس کے تمام پتے جھڑ گئے انہوں نے فرمایا کیا تم مجھ سے سوال نہیں کرو گے کہ میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 714

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لئے وضو کیا کرتے تھے باقی ہمارے لئے اتنا ہی کافی ہے جب تک وضو نہ ٹوٹے اس وقت تک اسی وضو سے کئی نمازیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 715

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب کسی شخص کو اپنی پچھلی شرمگاہ میں حرکت محسوس ہو اور اسے یہ الجھن ہو کہ شاید اس کا وضو ٹوٹ چکا ہے یا نہیں ٹوٹا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 716

حضرت معاویہ بن ابوسفیان بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آنکھیں (یعنی بیداری) سرین کی نگران ہیں جب آنکھیں سوج جاتی ہیں تو یہ نگرانی ختم ہوجاتی ہے (راوی کہتے ہیں) امام ابومحمد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 717

حضرت سہل بن حنیف بیان کرتے ہیں میں مذی کے خروج کے وجہ سے بہت پریشانی کا شکار رہتا تھا اور اس کی وجہ سے اکثر وضو کیا کرتا تھا میں نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا اور آپ سے اس کا حکم……

View Hadith