شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عثمان غنی کو وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے انہوں نے اپنی ڈاڑھی کا خلال کیا تھا اور وضو کرلینے کے بعد یہ بتایا تھا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح وضو……
پاکی کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 699
عاصم اپنے والد جو بنومثفق کے وفد میں شامل تھے کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب تم وضو کرو تو اچھی طرح وضو کرو اور اپنی انگلیوں کے درمیان خلال کرلیا کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 700
حضرت عبداللہ بن عمرو روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وضو کے دوران خشک رہ جانے والی ایڑیوں کے لئے جہنم کی بربادی ہے اچھی طرح وضو کیا کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 701
محمد بن زیاد بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گزرے کچھ لوگ اس وقت وضو کر رہے تھے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بولے اچھی طرح وضو کیا کرو کیونکہ حضرت ابوقاسم نے ارشاد فرمایا ہے وضو……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 702
شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عثمان کو وضو کرتے ہوئے دیکھا انہوں نے اپنے سر اور دونوں کانوں کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں کا مسح کیا تھا اور پھر وضو کرلینے کے بعد یہ ارشاد فرمایا تھا میں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 703
حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم مازنی بیان کرتے ہیں میں نے جحفہ کے مقام پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا آپ نے کلی کی ناک میں پانی ڈالا اور پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا پھر دونوں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 704
جعفر بن عمرو اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں اور عمامہ پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ راوی کہتے ہیں امام دارمی سے کہا گیا آپ اس حدیث پر عمل کرتے ہیں انہوں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 705
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو میں ایک مرتبہ ہر عضو کو دھویا اور پھر اپنی شرمگاہ پر پانی چھڑک لیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 706
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے اپنی خالہ سیدہ میمونہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پانی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 707
عروہ بن مغیرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں رات کے وقت شریک تھا آپ نے دریافت کیا کیا تمہارے پاس پانی ہے میں نے عرض کیا جی ہاں نبی اکرم صلی اللہ……