حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص وضو کے آغاز میں اللہ کا نام نہیں لیتا اس کا وضو نہیں ہوتا۔……
پاکی کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 689
اوس بن اوس بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا آپ نے تین مرتبہ پانی بہایا راوی کہتے ہیں میں نے ان سے دریافت کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ کس چیز……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 690
حمران بیان کرتے ہیں حضرت عثمان غنی نے وضو کیا تین مرتبہ کلی کی، ناک میں پانی ڈالا اور چہرے کو دھویا تین مرتبہ دونوں بازو دھوئے ایک مرتبہ سر کا مسح کیا اور تین مرتبہ دونوں پاؤں دھوئے اور فرمایا میں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 691
عمرو بن یحیی المازنی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن زید نے پانی کا برتن منگوایا اس سے اپنے دونوں ہاتھوں پر پانی انڈیل کر دونوں ہاتھوں کو تین مرتبہ دھویا پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 692
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں تمہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے بارے میں بتاتاہوں آپ نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا (یعنی ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 693
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ وضو کیا اور ایک ہی چلو کے ذریعے کلی اور ناک میں پانی ڈالا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 694
حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کیا میں ایسی چیزوں کے بارے میں رہنمائی نہ کروں جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ گناہوں کو ختم کردیتا ہے اور جن……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 695
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمیں اچھی طرح وضو کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 696
عبد خیر بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد صحن میں تشریف لائے اور صحن میں تشریف فرما ہوئے پھر آپ نے اپنے خادم کو حکم دیا پانی لاؤ راوی کہتے ہیں خادم ان کے پاس ایک برتن میں……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 697
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جو ناک میں پانی ڈالے وہ اچھی طرح ناک صاف کرے جو شخص استنجاء کرتے ہوئے پتھر استعمال کرے وہ طاق……