حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص قضائے حاجت کے لئے جائے تو اپنے ساتھ تین پتھر لے جائے جن کے ذریعے وہ صفائی حاصل کرے تو یہ اس کے لئے……
پاکی کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 669
حضرت عمرو بن خزیمہ بن ثابت انصاری اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں تین پتھر ہونے چاہیے ان میں کوئی ہڈی نہیں ہونی چاہیے۔ راوی کہتے ہیں یعنی پاکیزگی کے حصول……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 670
حضرت سہل بن حنیف بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تم اہل مکہ کی طرف سے میرے نمائندے ہو ان سے یہ کہہ دینا کہ اللہ کے رسول نے ان کی طرف سلام بھیجا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ تم……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 671
عبداللہ بن قتادہ وہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کوئی شخص دائیں ہاتھ سے اپنے عضو مخصوص کو نہ چھوئے اور نہ ہی دائیں ہاتھ سے اسے صاف کرے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 672
حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں نبی نے ارشاد فرمایا میں تمہارے لئے اس طرح ہوں جس طرح اولاد کے لئے والد ہوتا ہے میں تمہیں تعلیم دیتا ہوں کہ استنجا کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرو اور جب تم استنجاء……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 673
حضرت سعد بن مالک بیان کرتے ہیں جب نبی قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تو میں اور کوئی لڑکا عنزہ یعنی نیزہ اور پانی کا برتن لے کر پیچھے جاتے تھے تو آپ وضو کرلیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 674
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تو کوئی لڑکا پانی کا برتن لے کر جاتا اور آپ اس کے ذریعے استنجا کرتے۔ امام دارمی فرماتے ہیں اس حدیث کے راوی ابومعاذ کا نام عطاء……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 675
مسیب بیان کرتے ہیں میری پھوپھی جو حضرت حذیفہ کی اہلیہ تھی نے مجھے یہ بات بتائی کہ حضرت حذیفہ پانی کے ذریعے استنجا کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 676
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے پاس پانی لاؤ پھر آپ ایک باغ میں داخل ہوئے میں پانی لے کر آیا آپ نے استنجاء کیا اور پھر اپنے ہاتھوں کو مٹی کے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 677
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے۔ اے اللہ میں تجھ سے تیری مغفرت کا سوال کرتا ہوں۔……