حضرت مغیرہ بن شعبہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میں ایک سفر میں تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تو دورچلے جاتے۔……
پاکی کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 659
حضرت مغیرہ بن شعبہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قضائے حاجت کرنا ہوتی تو آپ دور چلے جاتے۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ آداب کا حصہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 660
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص سرمہ ڈالے اسے طاق عدد میں ڈالنا چاہیے جو ایسا کرے گا وہ اچھا کرے گا اور جو نہ کرے اس میں کوئی حرج نہیں جو……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 661
حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے وقت ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ کی اوٹ میں ہونا پسند کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 662
حضرت سہل بن حنیف بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تم اہل مکہ کی طرف میرے نمائندے ہو تم انہیں بتانا کہ اللہ کے رسول نے تم لوگوں کو سلام بھیجا ہے اور یہ ہدایت کی ہے کہ جب تم قضائے……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 663
حضرت ابوایوب انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم قضائے حاجت کے لئے آؤ تو پاخانہ پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرو۔ راوی کہتے ہیں پھر حضرت ابوایوب نے بتایا کہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 664
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے وقت کپڑا اس وقت تک نہیں اٹھاتے تھے جب تک آپ زمین کے قریب نہ ہوجائیں۔ امام دارمی فرماتے ہیں آداب کا حصہ ہے اور یہ روایت حضرت……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 665
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں اپنے گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو اینٹوں پر بیٹھ کر بیت المقدس کی طرف منہ کر کے قضائے حاجت کرتے ہوئے دیکھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 666
حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک محلے میں کچرے پر تشریف لائے اور وہاں آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ امام دارمی فرماتے ہیں ہمارے نزدیک اس میں کچھ کراہت نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 667
حضرت مالک بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو یہ دعا مانگتے۔ اے اللہ میں خبیث لوگوں اور خبیث چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔……