ابوقلابہ بیان کرتے ہیں وارث کے لئے وصیت کرنا جائز نہیں ہے۔……
وصیت کا بیان۔
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1085
حبیب بیان کرتے ہیں ایک شخص جس کی کنیت ابوثابت تھی اس نے مرتے وقت اپنی بیوی کے لئے اقرار کیا کہ اس نے اس عورت کو چار سو درہم جو اس کا مہر ہے ادا کرنے ہیں تو حسن نے اسے درست قرار دیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1086
عمرو بن خارجہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے نیچے موجود تھا وہ جگالی کررہی تھی اور اس کاجگال میرے کندھوں کے درمیان گر رہا تھا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1087
قتادہ کے بارے میں منقول ہے انہوں نے یہ آیت پڑھی۔ جب کسی شخص کے پاس موت آجائے اور اگر وہ بھلائی (مال) چھوڑ کر جارہاہے تو اسے والدین اور قریبی رشتے داروں کے بارے میں مناسب طور پر وصیت کرنی چاہیے یہ پرہیز……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1088
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں پہلے مال اولاد کے لئے ہوتا تھا اور وصیت والدین کے اور قریبی رشتہ داروں کے لئے ہوتی تھی پھر اللہ نے اپنی مرضی کے مطابق اسے منسوخ کردیا ہے اور ہر مذکر کے لئے دو……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1089
عکرمہ بیان کرتے ہیں اللہ فرماتے ہیں اگر وہ بھلائی (مال) چھوڑ کر جا رہا ہے تو والدین اور قریبی رشتہ داروں کے لئے مناسب وصیت کرے۔ عکرمہ اور حسن فرماتے ہیں پہلے وصیت اس طرح ہوتی تھی یہاں تک کہ وراثت کے……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1090
حسن کے بارے میں منقول ہے کہ ان سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے وصیت کرنی ہو اور اس کا ایک خوش حال بھائی بھی ہو کیا وہ اس کے حق میں وصیت کرسکتا ہے انہوں نے جواب دیا اگر وہ بھائی بیس ہزار درہم……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1091
حسن اور سعید بن مسیب فرماتے ہیں جو شخص یہ کہے کہ میری تلوار فلاں شخص کو ملے گی اور اگر فلاں شخص فوت ہوجائے تو پھر فلاں کو ملے گی اور اگر فلاں بھی فوت ہوگیا تو یہ میرے پاس واپس لانا تو یہ دونوں حضرات……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1092
ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں جو شخص کسی دوسرے شخص کو کوئی چیز دے اور یہ کہے کہ تمہاری ہے جب میں مر جاؤں تو یہ فلاں کی ہوگی اگر وہ فوت ہوگیا تو یہ فلاں کی ہوگی۔ اگر فلاں بھی فوت ہوگیا تو پھر یہ میرے پاس……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1093
کثیر بیان کرتے ہیں ہم نے سالم بن عبداللہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنے رشتے دار کی بجائے کسی اور کے لئے وصیت کرے تو سالم نے جواب دیا وہ وصیت اسی طرح نافذ ہوگی جس طرح اس نے کہا ہے راوی کہتے……