حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص غلام کے بارے میں وصیت کرے اپنے مال کے تہائی حصے کے چوتھائی حصے یا پانچویں حصے کی تو یہ اس کے مال میں شامل ہوگا اور اس میں اس کی آزادی بھی شامل ہوگی۔……
وصیت کا بیان۔
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1075
قیس بیان کرتے ہیں یہ کہا جاتا ہے آدمی اپنی زندگی میں مال کی برکت سے محروم رہتا ہے اور جب مرنے کا وقت آتا ہے تو وہ اس کے ذریعے آخرت کا زاد راہ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1076
ابراہیم تیمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت عبداللہ فرماتے ہیں دوحرکتیں کڑوی ہیں ایک زندگی میں مال سنبھال کر رکھنا اور دوسرا مرتے وقت اسے خرچ کرنا۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ محاورہ ہے کہ زندگی……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1077
ابراہیم بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے بارے میں وصیت کرے جو اس کے بیٹے کے مخصوص حصے کی مانند ہو تو اس کو حصہ اس کے بیٹے کی مانند ملے گا یہاں تک کہ اس میں کمی ہوجائے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1078
شعبی بیان کرتے ہیں جس شخص کے تین بیٹے ہوں اور وہ کسی شخص کے لئے ان میں سے کسی ایک کے حصے کی مانند مال کی وصیت کردے تو اگر وہ چاروں ہوں تو شعبی ارشاد فرماتے ہیں اسے پانچواں حصہ دیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1079
داود بن ابی ہند بیان کرتے یہں ہم نے عامر سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے دو بیٹے چھوڑے ہوں اور ان میں سے ایک کے حصے جنتے مال کی وصیت کسی کے لئے کردی ہو تو یوں یہ تین ہوجائیں تو عامر نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1080
ابراہیم فرماتے ہیں جو شخص اپنے کسی ایک وارث کے حصے جتنے مال کی وصیت کرے یہ درست نہیں ہے اگر وہ تہائی حصہ سے کم ہو۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ رائے بہتر ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1081
شعبی فرماتے ہیں جو شخص اپنے غلام کی آمدنی میں ایک درہم کی وصیت کرے اور اس غلام کی آمدن چھ درہم ہو تو اس شخص کو چھٹا حصہ ملے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1082
سفیان فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنے کسی وارث کے علاوہ کسی اور کے لئے ایک سو درہم کا اقرار کرے تو میں یہ سمجھتا ہوں ان دونوں کو باطل قرار دیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1083
شریح بیان کرتے ہیں وارث کے حق میں اقرار کرنا درست نہیں ہے۔ حسن فرماتے ہیں مرتے وقت جو آخرت کی زندگی کا پہلا دن ہے اور دنیا کی زندگی کا آخری دن ہے اس قت کی کہی ہوئی بات پوری کرنا زیادہ حق رکھتی ہے۔……