سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1064

حسن ارشاد فرماتے ہیں جو شخص فوت ہوجائے اور اس نے دو ہزار درہم چھوڑے ہوں اور اس پر اتنے ہی درہم یا اس سے زیادہ کی ادائیگی لازم ہو تو پہلے اس مال میں سے کفن دیا جائے گا اس کا قرض نہیں چکایا جائے گا۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1069

حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے بارے میں وصیت کرے اور وہ شخص اس وقت موجود نہ ہو تو وہ اس وصیت کو قبول کرلے اگر وہ موجود ہوتا تو اسے اختیار ہوتا اگر چاہے تو قبول کرلے اور اگر چاہتا تو قبول……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1070

ایوب بیان کرتے ہیں میں نے حسن اور محمد سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو کسی دوسرے شخص کے بارے میں وصیت کرتا ہے تو ان دونوں نے یہ جواب دیا اس دوسرے شخص کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ چاہے تو اسے قبول ک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1071

حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی غیر موجود شخص کے بارے وصیت کرتا ہے تو جب وہ دوسرا شخص آئے تو اسے اختیار ہوگا اگر وہ چاہے تو قبول کرلے اگر وہ قبول کرلیتا ہے تو اسے واپس کرنے کا اختیار نہیں ہوگا۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1072

حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو کوئی وصیت کرتا ہے اور اس دوسرے شخص کے سامنے اس وصیت کو پیش کیا جائے تو اگر وہ شخص غیر موجود ہو اور اسے قبول کرلے تب اسے اس بات کا اختیار نہیں ہوگا کہ وہ……

View Hadith