حسن ارشاد فرماتے ہیں جس شخص نے کچھ معاملات کی وصیت کی ہو اور ان میں غلام کو شامل کرنا بھی ہو اور وہ سب کچھ ایک تہائی مال سے زیادہ ہو تو سب سے پہلے غلام آزاد کیا جائے گا۔
امام محمد فرماتے ہیں حصوں کے……
وصیت کا بیان۔
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1055
عطاء بیان کرتے ہیں جو شخص کوئی وصیت کرے یا کسی غلام کو آزاد کرے اور اس کی وصیت میں عول ہو تو وہ عول اہل عتاقہ اور اہل وصیت دونوں میں شامل ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1056
عمرو بن دینار فرماتے ہیں جو شخص کسی کو آزاد کرے اور اس کے علاوہ دوسری وصیت کرے اور وہ ایک تہائی مال سے زیادہ ہوجائے تو ہر وصیت کے حصوں سے اعتبار ہوگا۔
عطاء بیان کرتے ہیں اہل مدینہ اس بارے میں ہم پر……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1057
حسن فرماتے ہیں جو شخص اپنے ایک تہائی مال سے زیادہ کی وصیت کرے اور اس وصیت میں غلام کو آزاد کرنا بھی ہو تو سب سے پہلے غلام کو آزاد کیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1058
ابراہیم فرماتے ہیں وصیت سے پہلے غلام آزاد کیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1059
حسن فرماتے ہیں جو شخص کسی مخصوص خاندان کے لئے وصیت کرے تو اس میں اس خاندان کے امیر اور غریب مرد اور خواتین سب شامل ہوں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1060
حسن فرماتے ہں جب کوئی شخص کسی مخصوص خاندان کے لئے وصیت کرے تو اس بارے میں مرد اور خواتین برابر حق رکھیں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1061
سیار بیان کرتے ہیں ایک شخص قاضی شریح کی خدمت میں آیا اور ان سے کسی ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے اپنے مال کے مخصوص حصے کی وصیت کی ہو تو قاضی صاحب نے فرمایا تم فرض حصے کا حساب لگاؤ جتنے حصے بنیں……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1062
مکحول فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنے کسی ایک وارث کو صدقے کے طور پر کوئی چیز دے اور وہ اس وقت تندرست ہو اور وہ چیز اس کے نصف مال سے زیادہ ہو تو اسے ایک تہائی مال تک لایا جائے گا اور اگر وہ نصف دیدے تو یہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1063
ابراہیم فرماتے ہیں کفن پورے مال سے ہوگا۔……