عامر بیان کرتے ہیں قریب المرگ بیمار شخص کا خرید و فروخت اور نکاح کرنا جائز ہے البتہ تہائی حصے کے بارے میں اس کی وصیت درست ہوگی۔……
وصیت کا بیان۔
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1045
حارث عکلی بیان کرتے ہیں بیمار شخص جو خرید و فروخت کرے وہ مناسب قیمت کے اعتبار سے اس کے تہائی مال میں حساب لگایا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1046
یحیی بن سعید بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے جو ہمارے خاندان سے تعلق رکھتی تھی اور حاملہ تھی اس نے کچھ دیا اس بارے میں قاسم سے سوال کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا پورے مال میں سے حساب ہوگا۔ یحیی فرماتے……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1047
حسن فرماتے ہیں اگر کوئی شخص اپنے غلام سے یہ کہے کہ اگر میں فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوا تو میرا غلام آزاد ہوگا پھر وہ شخص بیماری کے عالم میں اس گھر میں داخل ہوگیا تو اس کا تیسرا غلام کا حصہ آزاد ہوجائے……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1048
مکحول بیان کرتے ہیں جب ورثاء غریب ہوجائیں تو میرے خیال میں اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ ایک تہائی مال انہیں کی طرف واپس کردیا جائے۔ یحیی بیان کرتے ہیں میں نے اس بات کا تذکرہ امام اوزاعی سے کیا تو انہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1049
ابراہیم فرماتے ہیں جب ورثاء میں سے دو افراد کوئی گواہی دیں تو وہ ان سب کے بارے میں درست شمار ہوگی۔ لیکن اگر کوئی ایک شخص گواہی دے تو وہ اس کے مخصوص حصہ میں سے حساب کیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1050
مطرف بیان کرتے ہیں انہوں نے شعبی کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے جب ورثاء میں سے کوئی ایک شخص گواہی دے تو یہ اس کے مخصوص حصے میں سے حساب کیا جائے گا پھر اس کے بعد انہوں نے یہ بتایا کہ پورے مال میں سے حساب لگایا……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1051
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں جب کوئی شخص تہائی مال کی وصیت کرے تو یہ نقد اور ادھار دونوں میں شمار ہوگی لیکن اگر وہ پچاس ساٹھ یا سو تک کی وصیت کرتا ہے توہ نقد شمار ہوگی یہاں تک کہ کل مال کا تیسرا حصہ بن ……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1052
یزید بن عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی اپنے ایک تہائی مال کا سب سے زیادہ حق دار ہے کہ وہ اسے جہاں چاہے خرچ کرے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1053
ابوحبیبہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابودرداء سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا جو اپنے درہم اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے تو حضرت ابودرداء نے جواب دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو شخص مرتے……