سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1035

عکرمہ جو کہ دمشق کے ایک بزرگ ہیں بیان کرتے ہیں میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس موجود تھا اس وقت ان کے پاس سلیمان بن حبیب اور ابوقلابہ بھی موجود تھے ایک لڑکا وہاں آیا اور بولا ہماری زمین فلاں جگہ پر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1036

حسن بیان کرتے ہیں جو شخص کسی کے بارے میں اپنے نصف مال کی وصیت کرے اور کسی دوسرے شخص کے بارے میں تہائی مال کی وصیت کرے تو یہ دونوں حصے تیسرے حصے سے نکالے جائیں گے اس تیسرے حصے کا نصف ایک کو مل جائے اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1039

عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں ان کے والد نے اپنی بیماری کے دوران اپنے ایک غلام کو آزاد کردیا پھر انہیں یہ مناسب لگا کہ وہ واپس لے کردوسرے کو آزاد کردیں ان غلاموں نے اس بارے میں عبدالملک بن مروان کے سامنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1040

حضرت عمرو ارشاد فرماتے ہیں آدمی جو چاہے اپنی وصیت کو تبدیل کرسکتا ہے آخری وقت کی وصیت معتبر ہوتی ہے امام دارمی فرماتے ہیں اس روایت میں ہمام نامی راوی نے عمر نامی راوی سے نہیں سناہے ان دونوں کے درمیان……

View Hadith