علاء بن زیادہ بیان کرتے ہیں ان کے والد زیاد بن مطر نے یہ وصیت کی تھی میری وصیت وہ ہے جس پر اہل بصرہ کے فقہاء کا اتفاق ہے میں نے دریافت کیا تو انہوں نے بتایا یہ حضرات پانچویں حصے کی ادائیگی کی وصیت کرنے……
وصیت کا بیان۔
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1025
علاء بن زیاد بیان کرتے ہیں ایک شخص نے حضرت عمر بن خطاب سے سوال کیا میرے وارث کلالہ ہیں کیا میں اپنے نصف مال کی وصیت کردوں انہوں نے جواب دیا نہیں اس نے دریافت کیا پھر ایک تہائی کی؟ انہوں نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1026
عامر بیان کرتے ہیں پہلے زمانے کے لوگ چوتھے یا پانچویں حصے کی وصیت کرتے تھے اور کوئی بہت زیادہ بھی کرتا تھا زیادہ سے زیادہ تیسرے حصے کی کرتا تھا۔ امام دارمی فرماتے ہیں اس روایت میں استعمال ہونے والے……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1027
بکر بیان کرتے ہیں میں نے حمید بن عبدالرحمن کو یہ وصیت کی تو وہ بولے میں کسی ایسے شخص کی وصیت قبول نہیں کرتا جس کی اولاد ہو اور وہ ایک تہائی حصے کی وصیت کردے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1028
قاضی شریح بیان کرتے ہیں ایک تہائی کافی زیادہ ہے لیکن یہ جائز ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1029
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں اہل علم کے نزدیک تہائی حصے کے مقابلے میں چھٹے حصہ کی وصیت کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1030
ابراہیم فرماتے ہیں وصی امین ہوتا ہے اس چیز کے بارے میں جس کی اس کو وصیت کی گئی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1031
مکحول فرماتے ہیں گھر کے علاوہ ہر معاملے میں وصی کا فیصلہ درست ہے جب وہ کسی چیز کو فروخت کردے تو اسے واپس نہیں کیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1032
یحیی بن حمزہ کی بھی یہی رائے ہے یحیی بن ابوکثیر فرماتے ہیں وصی شخص ہر معاملے میں امین ہوتا ہے البتہ آزاد کرنے کے معاملے میں نہیں ہوتا اس پر لازم ہے کہ وہ ولاء کو قائم رکھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1033
یتیم کے مال کے بارے میں ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں وصی شخص اس کے لئے کام کروائے گا جبکہ کسی شخص نے اس کے بارے میں وصیت کی ہو۔……