عبدالرحمن بن معقل بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے دادا کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا تمہارا کون سا دادا سب سے بڑا ہے میں نے جواب دیا حضرت آدم انہوں نے فرمایا کیا تم نے اللہ……
وراثت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 755
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میری یہ خواہش ہے جو لوگ دادا کی وراثت کے بارے میں میرا مخالف نظریہ رکھتے ہیں ہم دونوں ایک دوسرے پر لعان کریں تاکہ اس بات کا پتہ چل جائے کہ کس کی رائے غلط ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 756
حضرت ابن عباس دادا کو باپ کی مانند قرار دیتے ہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 757
ابواسحاق بیان کرتے ہیں میں قاضی شریح کے پاس گیا اس وقت ان کے پاس عامر، ابراہیم، عبدالرحمن بن عبداللہ موجود تھے اور ہمارے قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک معزز خاتون کی وراثت کا مسئلہ درپیش تھا جس نے ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 758
حضرت حسن بصری بیان کرتے ہیں حضرت زید ایک تہائی مال تک دادا کو بھائیوں کے ہمراہ شریک قرار دیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 759
حضرت زید بن ثابت کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ایک تہائی مال تک دادا کو بھائیوں کے ہمراہ حصہ دیا کرتے تھے پھر اس میں کوئی کمی نہیں کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 760
اسماعیل بیان کرتے ہیں عامر فرماتے ہیں دادا کے معاملے میں اس کی رائے کو اختیار کرو جس پر لوگوں کا اتفاق ہے امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں اس سے مراد وہ رائے ہے جو حضرت زید بن ثابت نے پیش کی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 761
قتادہ بیان کرتے ہیں میت کی بہن، ماں اور شوہر اور دادا کے بارے میں حضرت زید بن ثابت نے یہ رائے پیش کی ہے کہ یہ تقسیم ستائیس حصوں سے شروع ہوگی جن میں سے چھ حصے ماں کو ملیں گے شوہر کو نو حصے ملیں گے دادا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 762
حضرت ابن مسعود ارشاد فرماتے ہیں اسلام میں سے سب سے پہلے جس دادی کو حصہ دیا گیا وہ باپ کی ماں تھی اور اس کا بیٹا یعنی میت کا باپ زندہ تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 763
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دادی کو چھٹا حصہ عطا کیا ہے۔……