شعبی بیان کرتے ہیں اسلام میں دادا کے طور پر سب سے پہلے حضرت عمر وارث بنے تھے۔……
وراثت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 745
شعبی بیان کرتے ہیں اسلام میں دادا کے طور پر حضرت عمر سب سے پہلے وارث بنے تھے انہوں نے اپنا حصہ وصول کرلیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید ان کے پاس آئے اور یہ بات بیان کی آپ کے لئے اتنی گنجائش……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 746
شعبی بیان کرتے ہیں حضرت عمر ایک یا دو بھائیوں کے ہمراہ دادا کا حصہ تقسیم کرتے تھے جب بھائیوں کی تعداد زیادہ ہوتی تو دادا کو ایک تہائی حصہ دیتے تھے جبکہ میت کے ایک بیٹے کی موجودگی میں وہ دادا کو چھٹاحصہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 747
مروان بن حکم بیان کرتے ہیں جب حضرت عمر کو زخمی کیا گیا تو انہوں نے لوگوں سے دادا کی وراثت کے بارے میں مشورہ کیا اور یہ کہا کہ میں نے دادا کی وراثت کے بارے میں ایک رائے اختیار کی اگر آپ لوگ چاہیں تو اس……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 748
شعبی بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خط میں لکھا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ان دنوں بصرہ کے گورنر تھے میرے سامنے ایک دادا اور چھ بھائیوں کی وراثت کا مسئلہ آیا ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 749
شعبی چھ بھائیوں اور دادا کی وراثت کے بارے میں فرماتے ہیں دادا کوچھٹا حصہ دو۔ امام دارمی فرماتے ہیں یعنی اس سے مراد حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں کیونکہ یہ روایت شعبی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 750
حضرت عبداللہ بن سلمہ بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ دادا کو بھائی کی مانند قرار دیتے ہیں جبکہ اس کا چھٹا حصہ بنتا ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 751
حضرت حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ داد کو بھائیوں کے ہمراہ چھٹے حصے تک وراثت میں شریک قرار دیتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 752
عبداللہ بن سلمہ بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ دادا کو وراثت میں بھائیوں کا شریک قرار دیتے ہیں جبکہ ان کامشترکہ حصہ کل مال کا چھٹا حصہ بنتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 753
ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں چھٹے حصے تک حضرت علی رضی اللہ عنہ داداکوبھائیوں کو حصے دار قرار دیتے ہیں وہ ہر ایک صاحب کو اس کے مخصوص حصے کے مطابق دیتے ہیں البتہ وہ ماں کی طرف سے شریک بھائی کو دادا……