سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 724

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دو بیٹیوں اور ایک پوتی اور پوتے کو وراثت میں شریک قرار دیتی تھیں دو بیٹیوں کو دو تہائی حصہ دیتی تھیں۔ اور باقی بچ جانے والے مال میں پوتی کو حصہ قرار دیتی تھیں۔ حضرت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 725

شعبی بیان کرتے ہیں بیٹی اور پوتی اور پوتے کے بارے میں حضرت ابن مسعود یہ فرماتے ہیں ان کے درمیان باہمی تقسیم اگر چھٹے حصے سے کم ہو تو انہیں چھٹاحصہ دیا جائے گا اور اگر وہ چھٹے حصے سے زیادہ ہو تو بھی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 726

ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں مسروق انہیں وراثت میں شریک قرار دیا کرتے تھے علقمہ نے ان سے کہا کیا حضرت عبداللہ سے بڑا عالم بھی کوئی ہے انہوں نے جواب دیا نہیں لیکن میں نے حضرت زید بن ثابت اور اہل مدینہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 727

قاضی شریح لیثی عورت کے بارے میں فرماتے تھے جس نے پسماندگان میں شوہر ماں، سگی بہن اور باپ کی طرف سے شریک بہن اور ماں کی طرف سے شریک بھائی چھوڑے ہوں۔ قاضی صاحب یہ تقسیم چھ سے شروع کرتے تھے۔ پھر اسے بڑھا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 728

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید کافروں اور غلاموں کی وجہ سے کسی کو محجوب قرار نہیں دیتے تھے اور نہ ہی کسی چیز کا وارث قرار دیتے تھے۔ حضرت عبداللہ کفار اور غلاموں کی وجہ سے ورثاء……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 729

ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید فرماتے ہیں غلام لوگ اور اہل کتاب نہ تو کسی کو محجوب کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے وارث بنتے ہیں عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں یہ لوگ محجوب کر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 730

سعید بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے پہلے دادا کی وراثت کا حکم تحریر کیا تھا جب وہ زخمی ہوگئے تو انہوں نے اس حکم کو منگواکر مٹادیا اور ارشاد فرمایا عنقریب لوگ آپ سے اس بارے میں خود ہی کوئی رائے قائم کر لیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 731

ابن سیرین بیان کرتے ہیں میں نے عبیدہ سے کہا آپ مجھے دادا کی وراثت کے بارے میں کوئی حدیث سنائیں انہوں نے جواب دیا میں نے دادا کی وراثت کے بارے میں ٨٠ فیصلے یاد کئے ہوئے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 733

سعید بن جبیر قبیلہ مراد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا یہ بیان نقل کرتے ہیں اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص جہنم میں جانا پسند کرتا ہو اسے چاہیے کہ وہ دادا اور بھائیوں……

View Hadith