سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 694

حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت ابوبکرہ روایت کرتے ہیں شعبہ نامی راوی فرماتے ہیں یہ وہ پہلے صاحب ہیں جنہوں نے اللہ کی راہ میں تیر اندازی کی تھی یعنی حضرت سعد بن ابی وقاص نے اور یہ صاحب یعنی حضرت ابوبکرہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 695

حضرت ابوبکر صدیق بیان کرتے ہیں جو نسب نہ ہو اس کی طرف خود کو منسوب کرنا اللہ کا انکار کرنا ہے اور جونسب خواہ وہ کتنا ہی کم حثییت کیوں نہ ہو اس سے خود کو لاتعلق قرار دینا بھی اللہ کا انکار کرناہ ے۔
حضرت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 696

قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اسلام قبول کرنے کے لئے حاضر ہوا جب میں مدینہ پہنچا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوچکا تھا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 697

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے باپ کے علاوہ کسی اور طرف خود کو منسوب کرے یا جس آقا نے اس کو آزاد کیا ہے اس کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 698

حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر ہمارے لئے جو راستہ مقرر کر دیتے تھے ہم اسے آسان پاتے تھے شوہر اور ماں باپ کی وراثت کے مسئلے میں حضرت عمر نے یہ حکم دیا ہے شوہر کو نصف حصہ ملے گا اور باقی بچ جانے والے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 699

یزید رشک بیان کرتے ہیں میں نے سعید بن مسیب سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو پسماندگان میں ایک بیوی اور ماں کو چھوڑے انہوں نے جواب دیا حضرت زید بن ثابت نے اس کی وراثت چار حصوں میں تقسیم کی ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 700

ابومہلب بیان کرتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مرحوم شخص کی بیوی اور ماں باپ کی وراثت کے بارے میں فرمایا ہے کہ بیوی کو چوتھائی حصہ ملے گا اور باقی بچ جانے والے مال کا تہائی حصہ مرحوم شخص کی ماں کو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 701

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بیوی کو چوتھائی حصہ ملے گا اور یہ چار حصوں میں سے ایک حصہ ہوگا اور باقی بچ جانے والے مال سے ایک تہائی حصہ یعنی ایک حصہ مرحوم کی ماں کو ملے گا اور دو حصے مرحوم کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 703

پسماندگان میں بیوی اور ماں باپ کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں یہ تقسیم چار حصوں سے ہوگی بیوی کوچوتھائی حصہ ملے گا اور بقیہ مال کا تہائی حصہ ماں کو ملے گا اور باقی بچ جانے والا مال باپ……

View Hadith