حضرت مغیرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا پتا چلا کہ حضرت سعد بن عبادہ یہ کہتے ہیں کہ اگر میں اپنی بیوی کے ہمراہ کسی شخص کو پاؤں تو اس عورت کو اپنی تلوار سے قتل کردوں اور کوئی……
نکاح کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 89
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی عورت اپنے شوہر کے بستر سے الگ رہتی ہے تو فرشتے اس وقت تک لعنت کرتے رہتے ہیں جب تک وہ واپس نہ آجائے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 90
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں عویمر عجلانی نے عرض کی یا رسول اللہ۔ آپ کے خیال کے مطابق اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو پاتا ہے تو اسے اس کو قتل کردینا چاہیے تاکہ لوگ اس شخص کو بھی قتل کردیں……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 91
سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں مجھ سے حضرت مصعب بن زبیر کی حکومت کے زمانہ میں لعان کرنے والوں کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ کیا ان کے درمیان علیحدگی کرادی جائے گی مجھے یہ سمجھ نہ آئی کہ میں کیا جواب دوں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 92
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان کرنے والے میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروادی تھی اور بچے کا نسب اس کی ماں کے ساتھ ثابت کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 93
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو غلام آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے وہ ظالم ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 94
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو غلام آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے وہ ظالم شمار ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 95
سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ مرفوع حدیث نقل کرتے ہیں بچہ عورت کے شوہر کاشمار ہوگا اور زنا کرنے والے کو پتھر مارے جائیں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 96
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بچہ عورت کے شوہر کا شمار ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 97
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں عتبہ بن ابووقاص نے اپنے بھائی سعد بن ابووقاص سے یہ عہد لیا کہ وہ زمعہ کی کنیز کے بیٹے کو اپنے قبضے میں لیں تو عتبہ نے کہا کہ یہ میرا بیٹا ہے جب نبی اکرم……