حضرت جدامہ بنت وہب اسدیہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پہلے میں نے یہ ارادہ کیا تھا کہ میں غیلہ سے منع کروں گا پھر مجھے یہ خیال آیا کہ ایرانی اور رومی لوگ ایسا کرتے ہیں اور……
نکاح کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 79
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی خادم کو نہیں مارا آپ نے اپنے دست مبارک کے ذریعے کسی کو نہیں مارا البتہ اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے۔ (دشمن پر……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 80
حضرت ایاس بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا اللہ کی کنیزوں کو مارو نہیں۔ حضرت عمر بن خطاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 81
عبداللہ بن زمعہ بیان کرتے ہیں ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو خواتین کے بارے میں وعظ ونصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا مرد اپنی بیوی کو غلاموں کی طرح کیوں مارتا ہے حالانکہ اسی دن کے آخری……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 82
حضرت ابوذر غفاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے اگر تم اسے سیدھا کرو گے تو تم اس کو توڑ دوگے تم اس کا خیال رکھو یہی عقل مندی اور سمجھ داری کا……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 83
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا عورت پسلی کی طرح ہے اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہوگے تو تم اسے توڑ دوگے اور اگر تم اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہوگے تو……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 84
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عزل کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے جواب دیا کیا تم لوگ ایساہی کرتے ہو اگر تم یہ بھی نہ کرو تو کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 85
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نے عرض کی یا رسول اللہ ایک شخص کی کنیز ہے وہ اس کے ساتھ صحبت کرتا ہے اور اسے یہ پسند نہیں کہ وہ حاملہ ہوجائے وہ اس کے ساتھ عزل کرتا ہے اسی طرح ایک شخص کی بیوی……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 86
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سے زیادہ غیرت والا کوئی نہیں ہے اس لئے اس نے فحش چیزوں کو حرام قرار دیاہے اور اللہ سے زیادہ کسی کو اپنی تعریف پسند……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 87
ابن جابر بیان کرتے ہیں میرے والد نے مجھے یہ روایت سنائی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک قسم کی غیرت وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے اور ایک غیرت وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا……