حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تقسیم کرتے ہوئے انصاف سے کام لیتے تھے اور یہ دعا کرتے تھے اے اللہ یہ وہ تقسیم ہے جس کا میں مالک ہوں تو اس چیز کے بارے میں مجھے……
نکاح کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 69
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر پر روانہ ہونے لگتے تو اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی کرتے ان میں سے جس کسی کا نام نکل آتا آپ اسے اپنے ساتھ لے……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 70
حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا باکرہ کے پاس سات دن اور ثیبہ کے پاس تین دن رہا جائے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 71
حضرت ام سلمہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شادی کی تو آپ ان کے ہاں تین دن رہے پھر آپ نے ارشاد فرمایا تمہارے میاں کے سامنے تمہاری حثییت کم نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 72
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ساتھ شوال کے مہینے میں شادی کی اور میں شوال کے مہینے میں ہی آپ کے ہاں آئی آپ کی بارگاہ میں جو حثییت مجھے حاصل ہے وہ……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 73
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص صحبت کے وقت یہ دعا پڑھ لے۔ اللہ کے نام سے آغاز کرتا ہوں اے اللہ ہمیں شیطان سے دور رکھ اور جو اولاد تو ہمیں……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 74
حضرت خزیمہ بن ثابت بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے بے شک اللہ تعالیٰ حق بات سے حیاء نہیں کرتا۔ تم خواتین کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت نہ کرو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 75
حضرت عبداللہ بن مسعودبیان کرتے ہیں یہودیوں نے مسلمانوں سے کہا جو شخص پیچھے سے عورت کی اگلی شرمگاہ میں صحبت کرتا ہے اس کی اولاد اندھی ہوتی ہے تو اللہ نے یہ آیت نازل کی۔ تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 76
حضرت عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاتون کو دیکھا وہ آپ کو اچھی لگی آپ حضرت سودہ کے پاس آئے وہ اس وقت خوشبو بنارہی تھی ان کے پاس کچھ دیگر خواتین بھی موجود تھیں وہ……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 77
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم ایک سفر میں شریک تھے جب ہم واپس آرہے تھے تو میں تیزی سے آگے نکل گیا ایک سوار پیچھے سے میرے قریب آگیا میں نے توجہ……