حسن اور عبداللہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے جب خیبر فتح ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
نکاح کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 59
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں حالت احرام والا شخص خود شادی نہیں کرسکتا اور کسی کی شادی بھی نہیں کرواسکتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 60
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کا مہر کتنا تھا ۔ انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کا مہر بارہ……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 61
ابوعجفاء بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عمر بن خطاب کو خطبہ دیتے ہوئے سنا انہوں نے اللہ تعالیٰ کی حمدوثناء بیان کرنے کے بعد ارشاد فرمایا خبردار خواتین کے مہر میں غیرضروری اضافہ نہ کرو کیونکہ اگر یہ چیز……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 62
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک خاتون حاضر ہوئی اور عرض کی وہ اپنا آپ اللہ کے رسول کے نام کرتی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے کسی خاتون……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 63
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں ہمیں نکاح کا خطبہ سکھایا تھا ۔ ہرطرح کی حمد اللہ کے لئے مخصوص ہے (راوی کو شک ہے شاید الفاظ یہ ہیں) بے شک حمد اللہ کے……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 64
حضرت عقبہ بن عامر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں پوری کی جانے کی سب سے زیادہ مستحق وہ شرط ہے جس کے ذریعے تم شرمگاہوں کو حلال کرتے ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 65
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف پر زرد رنگ کانشان دیکھا تودریافت کیا یہ زرد رنگ کس چیز کا ہے انہوں نے عرض کی میں نے ایک گٹھلی کے وزن کے برابر سونے کے عوض……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 66
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی شخص کو ولیمہ کی دعوت میں شریک ہونے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرلینی چاہیے۔ امام دارمی فرماتے ہیں اسے دعوت……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 67
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس شخص کی دوبیویاں ہوں وہ دونوں میں سے کسی ایک کی طرف مائل ہو تو جب قیامت کا دن آئے گا تو اس کا ایک پہلو مائل ہوگا۔……