حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نقل کرتے ہیں آپ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغام نکاح کی موجودگی میں نکاح کا پیغام بھیجے۔……
نکاح کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 39
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص اپنے بھائی کے نکاح کے پیغام کی موجودگی میں نکاح کا پیغام نہ بھیجے اور کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر سودا……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 40
حضرت فاطمہ بنت قیس بیان کرتی ہیں وہ بنومخزوم سے تعلق رکھنے والے قریشی شخص کی بیوی تھیں اس شخص نے انہیں طلاق بتہ دیدی۔ انہوں نے اپنے میاں کے خاندان والوں کے پاس کسی شخص کو بھیجا تاکہ ان سے خرچ کا مطالبہ……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 41
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے اپنی بیوی کی بھتیجی کے ساتھ شادی کی جائے یا اپنی بیوی کی پھوپھی کےساتھ شادی کرلی جائے یا اپنی بیوی کی بھانجی……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 42
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے نکاح میں عورت اور اس کی پھوپھی یا عورت اور اس کی خالہ کو جمع کیا جائے۔ یعنی دونوں کے ساتھ بیک وقت نکاح کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 43
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع کیا ہے۔ امام مالک بیان کرتے ہیں شغار سے مراد یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص کی بیٹی سے شادی کرلے اس شرط پر کہ وہ دوسرا شخص……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 44
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں نیک عورتوں اور نیک مردوں کی شادی کردو۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں اس حدیث کا کچھ حصہ مجھے بھول گیا ہے اس کے بعد……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 45
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 46
حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 47
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو عورت ولی کی اجازت کی بغیر نکاح کرے گی اس کا نکاح باطل ہوگا اس کا نکاح باطل ہوگا اس کا نکاح باطل ہوگا ۔ اگر جھگڑا……