حضرت ابونجیح روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص نکاح کی قدرت رکھنے کے باوجود نکاح نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔……
نکاح کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 29
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ رہا کرتے تھے ہم جوان تھے ہمارے پاس کچھ نہیں تھا آپ نے ارشاد فرمایا اے نوجوانوں کے گروہ تم میں سے جو شخص شادی کرسکتا……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 30
حضرت علقمہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی ملاقات ہوئی میں اس وقت حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا اے عبدالرحمن آپ کس……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 31
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں انہوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کی یہ بات مسترد کردی کہ اگر آپ انہیں مجرد رہنے کی اجازت دیدیتے تو……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 32
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجرد زندگی گزرانے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 33
حضرت سعد بن ابی وقاص بیان کرتے ہیں جب حضرت عثمان بن مظعون کا بیویوں سے علیحدگی اختیار کرنے کا معاملہ درپیش ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بلا کر ارشاد فرمایا اے عثمان رضی اللہ عنہ۔ مجھے……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 34
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں خواتین کے ساتھ چارباتوں کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے دین کی خوبصورتی مال اور نسب تمہیں چاہیے کہ دین دار عورت کے ساتھ نکاح……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 35
حضرت مغیرہ بیان کرتے ہیں انہوں نے ایک انصاری عورت کو نکاح کا پیغام بھیجا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدایت کی تم جا کر اس عورت کو ایک نظر دیکھ لو کیونکہ یہ تمہارے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 36
حسن بیان کرتے ہیں حضرت عقیل بن ابوطالب بصرہ تشریف لائے انہوں نے بنوجشم سے تعلق رکھنے والی ایک عورت کے ساتھ شادی کرلی لوگوں نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا آپ پھلیں پھولیں اور بچے ہوں۔ انہوں نے جواب……
سنن دارمی – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 37
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نقل کرتے ہیں آپ جب کبھی کسی انسان کو مبارک باد دیتے تو یہ الفاظ استعمال کرتے اللہ تعالیٰ تمہیں برکت نصیب کرے اور تم پر برکتیں نازل……