حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کوئی قسم اٹھائے اور پھر انشاء اللہ کہے تو اس نے استثناء کرلیا۔……
نذر اور قسموں کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 196
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کوئی قسم اٹھائے اور پھر انشاء اللہ کہے اب اسے اختیار ہے کہ اگر وہ چاہے تو ایسا کرے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 197
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا تم قسم نہ اٹھاؤ۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ حدیث کافی لمبی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 198
ابن مرہ بیان کرتے ہیں میں نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نامی ایک شخص کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ہے ایک شخص نے حضرت عدی بن حاتم سے کچھ مانگا تو انہوں نے یہ قسم اٹھائی کہ وہ اسے کچھ نہیں دیں گے پھر……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 199
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عبدالرحمن بن سمرہ تم حکومت مانگنا نہیں کیونکہ اگر وہ تمہیں مانگ کر ملی تو تمہیں اس کے حوالے کردیا جائے گا اور اگر……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 200
حضرت ابوسلمہ بیان کرتے ہیں حضرت شرید بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے عرض کی کہ میری والدہ کے ذمے غلام آزاد کرنا تھا اور میرے پاس ایک سیاہ فام کنیز موجود ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 201
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہاری قسم سے وہ معنی مراد ہوں گے جس کو تمہارا ساتھی تصدیق کرے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 202
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ میں قسم اٹھایا کرتے تھے دلوں کو پھیرنے والی ذات کی قسم ہے۔……