حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے یہ نذر مانی کہ وہ حج کریں گی اس کا انتقال ہوگیا اس کا بھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی آپ اس بارے میں کیا فرماتے……
نذر اور قسموں کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 186
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے زمانہ جاہلیت میں ایک نذرمانی تھی پھر اسلام قبول کرلیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنی نذر……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 187
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں میری بہن نے یہ نذر مانی تھی کہ وہ سر پر دھوپ سے بچنے والی اضافی چادر لئے بغیر پیدل بیت اللہ کا حج کرے گی میں نے اس بات کا ذکر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 188
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عقبہ بن عامر کی بہن نے یہ نذر مانی کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ تمہاری بہن کی نذر سے بے نیاز ہے اسے……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 189
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بوڑھے شخص کو دیکھا جو اپنے دوبیٹوں کے درمیان پیدل چل رہا تھا آپ نے دریافت کیا بڑے میاں کو کیا ہوا ان کے بیٹوں نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 190
حضرت عمران بن حصین روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی نافرمانی کی نذر اور جو چیز آدمی کی حاکمیت میں نہ ہو اس کے بارے میں مانی جانے والی نذر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 191
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ کی فرمانبرداری کی نذر مانے اسے اس کی فرمانبرداری کرنی چاہیے جو اللہ کی نافرمانی کی نذر مانے اسے……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 192
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ آپ کو فتح نصیب کرے گا تو میں بیت المقدس میں نماز پڑھوں گا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 193
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نذر سے (تقدیر میں طے شدہ) کوئی چیز واپس نہیں جاتی نذر کے ذریعے کنجوس آدمی سے مال نکلوایا جاتاہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 194
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر بن خطاب کو پایا وہ چند سواروں کے درمیان چلتے ہوئے اپنے والد کے نام کی قسم اٹھا رہے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے……