سیدہ ام سلمہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص چاندی کے برتن میں پیے گا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھرے گا۔……
مشروبات کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2037
حضرت عبدالرحمن بن ابویعلی بیان کرتے ہیں ہم حضرت حذیفہ کے ہمراہ مدائن گئے تو حضرت حذیفہ نے پانی مانگا ایک رئیس چاندی کے برتن میں پانی لایا حضرت حذیفہ نے اسے پھینک دیا اور اس کے منہ پر تھپڑ رسید کیا……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2038
حضرت ابوحمید ساعدی بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دودھ لے کر آیا تو آپ نے ارشاد فرمایا تم نے اسے ڈھانپ کیوں نہ لیا ہاں اس کے اوپر لکڑی کا ٹکڑا رکھ دیتے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2039
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ ہدایت کی تھی کہ ہم وضو کے پانی کو ڈھانپ کر رکھیں اور مشکیزے کے منہ کو باندھ کر رکھیں اور برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2040
مروان نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات سنی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع کیا ہو تو آپ نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2041
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پینے کی چیز سے پھونک مارنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2042
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں کو پلانے والا شخص سب سے آخر میں خود پئے گا۔……