حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ مشکیزے سے منہ لگا کر پانی پیا جائے۔……
مشروبات کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2027
حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مشکیزے سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2028
حضرت ثمامہ بیان کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ برتن میں دو یا شاید تین مرتبہ سانس لیتے تھے اور یہ بیان کرتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم برتن میں دویا شاید تین مرتبہ سانس لیا کرتے تھے۔ (راوی کو……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2029
حضرت ابومثنی بیان کرتے ہیں میں مروان کے پاس موجود تھا حضرت ابوسعید تشریف لائے اور انہوں نے بتایا کہ ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ میں ایک ہی سانس میں پی لینے سے سیراب نہیں ہوتا نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2030
حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی شخص پیشاب کرنے لگے تو اپنی شرمگاہ……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2031
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری شخص کی عیادت کے لئے تشریف لائے اس کے گھر کے پاس پانی کا نالہ بہہ رہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2032
سیدہ ام سلیم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوٹے مشکیزہ کے منہ سے کھڑے ہو کر پانی پیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2033
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم کھڑے ہو کر کچھ پی لیا کرتے تھے اور چلتے ہوئے کچھ کھا لیا کرتے تھے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2034
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے منع کیا ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں میں نے ان سے کھانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا یہ زیادہ برا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2035
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو کھڑے ہو کر پیتے دیکھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم قے کردو اس نے عرض کی وہ کس لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ……