عبداللہ بن دیلمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ان میں سے ایک صاحب نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا یا رسول اللہ ہم جس ماحول سے نکل کر آئے ہیں وہ آپ کے علم میں ہے اور جس جگہ پڑاؤ کیا ہے وہ……
مشروبات کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2017
حضرت سعد بن جبیر بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مٹکے میں نبیذ تیار کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حرام قرار دیا ہے پھر میری ملاقات……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2018
حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے دباء اور مزفت (شراب تیار کرنے کے دو برتن) میں نبیذ تیار نہ کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2019
ابوحکم بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مٹکے میں نبیذ تیار کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹکے اور دباء میں نبیذ تیار کرنے سے منع کیا……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2020
حضرت فضیل بن زید رقاشی بیان کرتے ہیں وہ حضرت عبداللہ بن مغفل کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ آپ ہمیں بتائیں کہ ہمارے لئے کون سی شراب حرام ہے انہوں نے جواب دیا خمر، میں نے جواب دیا اس کا ذکر قرآن……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2021
عبداللہ بن ابوقتادہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کچی اور تازہ کھجوروں کی ایک ساتھ نبیذ تیار نہ کرو کشمش اور کھجور کی ایک ساتھ نبیذ تیار نہ……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2022
حضرت علقمہ بن وائل اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں انگور کو کرم نہ کہا کرو بلکہ عنب اور حبلہ کہہ دیا کرو ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2023
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں چند یتیم بچے حضرت ابوطلحہ کے زیر پرورش تھے حضرت ابوطلحہ نے ان کے لئے شراب خریدی جب شراب کے حرام ہونے کا حکم نازل ہوا تو وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2024
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پیتے ہوئے دیکھا آپ کے بائیں طرف ابوبکر موجود تھے اور دائیں طرف ایک دیہاتی بیٹھا ہوا تھا آپ نے بچا ہوا دودھ دیہاتی کو دیا……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2025
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزے کے منہ سے پانی پینے سے منع کیا ہے۔……