حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجثمہ سے منع کیا ہے۔ امام دارمی فرماتے ہیں فرماتے ہیں مجثمہ سے مراد یہ ہے کہ کسی جاندار چیز پر نشانہ بازی کی جائے۔……
قربانى کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1894
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کچھ لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ ہم لوگ کسی جگہ کوئی گوشت پاتے ہیں اس کے بارے میں یہ پتہ نہیں ہوتا کہ اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں تو نبی اکرم صلی……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1895
حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں ایک اونٹ بھاگ گیا حاضرین میں سے صرف ایک کے پاس گھوڑا تھا ان صاحب نے اسے تیر مارا اور اونٹ پکڑ لیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے یہ فرمایا یہ جانور بھی وحشی جانوروں……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1896
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی چڑیا کو ناحق طور پر قتل کردے اللہ قیامت کے دن اس شخص سے اس بارے میں سوال کرے گا عرض کی گئی یا رسول……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1897
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ماں کو ذبح کرنے سے پیٹ میں بچہ بھی قربان شمار ہوتا ہے ۔ امام درامی سے سوال کیا گیا کیا اسے کھایا جاسکتا ہے انہوں نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1898
حضرت ابوثعلبہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر نوکیلے دانتوں والے درندے کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1899
حضرت ابوثعلبہ خشنی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اچک لے کر جانے والے جانور، مجثمہ، نبہہ، اور ہر نوکیلے دانتوں والے جانور کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1900
حضرت عباس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر نوکیلے دانتوں والے درندے کا گوشت کھانے سے اور ہر نوکیلے پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1901
حضرت ابوملیح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال کو بچھونے کے طور پر استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1902
حضرت عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مشکیزوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا تمہیں جواب دینے کے لئے مجھے صرف یہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ……