حضرت ابورزین بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ ہم لوگ رجب کے مہینے میں بھی قربانی کرتے ہیں اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں ہے اس……
قربانى کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1884
ام کرز بیان کرتی ہیں عقیقہ کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑکے کی طرف سے دو برابر کی بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری قربان کی جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1885
حضرت سلمان بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑکے کا عقیقہ ہونا چاہیے اس کی طرف سے قربانی کرو اس سے ناپاکی دور کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1886
ام کرز بیان کرتی ہیں عقیقہ کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑکے کی طرف سے دو برابر کی بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری قربان کی جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1887
حضرت سمرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بیان نقل کرتے ہیں ہرلڑ کا اپنے عقیقہ کے عوض میں رہن ہوتا ہے ساتویں دن اس کی طرف سے قربانی کی جائے اور اس کے سر کے بال مونڈ دیئے جائیں اور اسے خون آلود……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1888
حضرت شداد بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو فرمان یاد رکھے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا ہے اللہ نے تمہارے اوپر احسان لازم کیا ہے جب تم جنگ کے دوران یا سزا کے طور پر کسی کو قتل کرو تو عمدہ……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1889
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک خاتون کعب بن مالک کے خاندان کی بکریاں سلع پہاڑ کے پاس چرایا کرتی تھی ایک مرتبہ اسے اندیشہ ہوا کہ ان میں سے ایک بکری مر جائے گی اس نے ایک پتھر پکڑا اور اس سے……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1890
ابوعشراء اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ کیا حلق اور شہ رگ کے ذریعے ہی جانور پاک ہوتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تم اس کے پہلو میں نیزہ چبھو دو تو……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1891
سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ مدینہ کی ایک گلی سے گزر رہا تھا کہ وہاں کچھ لوگ ایک مرغی پر تیر اندازی کر رہے تھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے غصے سے دریافت کیا یہ کون ایسا……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1892
حضرت ابوایوب انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانور پر نشانہ بازی کرنے سے منع کیا ہے۔ حضرت ابوایوب انصاری فرماتے ہیں اگر کوئی مرغی بھی ہو تو میں اس پر بھی نشانہ بازی نہ کروں۔……