حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حدیبیہ کے مقام پر ہم نے چالیس اونٹ قربان کئے تھے ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا قربانی کے جانور میں ایک دوسرے……
قربانى کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1874
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمراہی میں سات آدمیوں کی طرف سے ایک گائے قربان کی تھی۔ امام دارمی سے سوال کیا گیا آپ اس حدیث کے مطابق فتوی دیتے ہیں انہوں نے جواب……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1875
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے گوشت کے بارے میں روکتے ہوئے ارشاد فرمایا تھا تین دن کے بعد قربانی کا گوشت نہ کھاؤ۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1876
حضرت نبیشہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں پہلے ہم نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن کے بعد کھانے سے منع کیا تھا۔ یہ اس لئے تھا کہ تمہیں سہولت مل جائے تو اللہ تعالیٰ نے تمہیں گنجائش……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1877
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن قربانی کا گوشت کھانے سے منع کردیا تھا۔ جب اگلا برس آیا تو لوگوں نے قربانی کی میں نے عرض کی یا رسول اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1878
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ہم اس وقت منی میں موجود تھے' یہ گوشت ہمارے لئے سنبھال کر رکھنا، حضرت ثوبان کہتے……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1879
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم مکہ جانے کے لئے زاد راہ کے طور پر قربانی کا گوشت سنبھال کر رکھ لیا کرتے تھے امام دارمی فرماتے ہیں اس سے مراد قربانی……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1880
حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں حضرت ابوبردہ بن نیار نے نماز پڑھنے سے پہلے ہی قربانی کرلی جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کرلی تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1881
حضرت ابوبردہ بن نیار بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز ختم ہونے سے پہلے قربانی کرلی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ قربانی کرنے کا حکم دیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1882
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرع اور عتیرہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔……