حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں کنیز کو دو طلاقیں دی جائیں گی اور اس کی عدت دوحیض ہوگی ۔ ابوعاصم بیان کرتے ہیں میں نے یہ بات مظاہر سے سنی ہے۔……
طلاق کا بیان۔
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 151
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ مرفوع روایت کرتے طور پر نقل کرتے ہیں اوطاس کے قیدیوں کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا تھا کہ حاملہ عورت جب تک بچے کو جنم نہ دے اس کے ساتھ صحبت نہ کی جائے……