حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھنے والی کسی بھی خاتون (شاید یہ الفاظ ہیں) اللہ پر ایمان رکھنے والی کسی بھی خاتون……
طلاق کا بیان۔
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 141
حضرت ام حبیبہ بنت ابوسفیان کے بھائی یا شاید کوئی قریبی عزیز فوت ہوگئے تین دن کے بعد انہوں نے زرد رنگ منگوایا اور اسے اپنے ہاتھوں پر مل لیا اور فرمایا کہ میں نے اس وجہ سے ایسا کیا ہے کیونکہ میں نے نبی……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 142
حضرت ام عطیہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں کوئی بھی عورت شوہر کے علاوہ کسی اور کے مرنے پر تین سے زیادہ سوگ نہیں کرسکتی۔ شوہر کا سوگ چار ماہ دس دن کرے گی اس دوران وہ عصب کے علاوہ……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 143
سعد بن اسحق اپنی پھوپھی زینب بنت کعب کا یہ بیان نقل کرتے ہیں فریعہ بنت مالک نے انہیں بتایا کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا کہ آپ اسے اجازت دیں کہ وہ اپنے خاندان میں واپس چلی جائیں……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 144
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میری خالہ کو طلاق دے دی گئی انہوں نے یہ ارادہ کرلیا کہ وہ اپنے کھجوروں کے باغ کی دیکھ بھال کیا کریں تو ایک شخص نے ان سے کہا کہ تمہیں اس بات کی اجازت نہیں کہ تم گھر……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 145
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں انہوں نے بریرہ نامی کنیز کو خریدنے کا ارادہ کیا اس کے مالکوں نے یہ شرط عائد کی کہ ولاء کا حق انہیں حاصل ہوگا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس کا تذکرہ……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 146
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر تشریف لائے تو میں نے ان کے سامنے کھانا رکھا اس میں گوشت نہیں تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 147
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب انہوں نے بریرہ کو آزاد کیا تو اس کا شوہر ایک غلام تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بریرہ کو یہ ترغیب دیتے رہے اور وہ یہ عرض کرتی رہی کہ مجھے اس سے علیحدہ……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 148
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بریرہ کے شوہر غلام تھے ان کا نام مغیث تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے وہ ان کے پیچھے جا رہے تھے اور ان کے آنسو ان کی ڈاڑھی پر گر رہے تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 149
ابومیمونہ سلیمان بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس میں موجود تھا کہ ایک خاتون ان کے پاس آئی اور عرض کی میراشوہر یہ چاہتا ہے کہ میرے بچے کو اپنے ساتھ لے جائے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ……