حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ہم نے ایک خرگوش کا پیچھا کیا ہم اس وقت مرالظہران کے مقام پر تھے کچھ لوگ اس کے پیچھے گئے لیکن اسے پکڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکے میں نے اسے پکڑ لیا اور اسے لے کر حضرت ابوطلحہ……
شکار کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1929
محمد بن صفوان بیان کرتے ہیں انہوں نے دو خرگوش ہاتھ میں لٹکائے ہوئے تھے اس حالت میں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے اور عرض کی یا رسول اللہ میں اپنی بکریوں کی جگہ پر داخل ہوا میں نے وہاں……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1930
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گوہ کھانے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے جواب دیا میں اسے کھاتا نہیں ہوں لیکن اسے حرام بھی قرار نہیں دیتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1931
ثابت بن ودیعہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گوہ پیش کی گئی تو آپ نے فرمایا یہ ایک ایسی امت ہے جسے مسخ کردیا گیا ویسے اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1932
حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں حضرت خالد بن ولید جنہیں سیف اللہ کہا جاتا ہے نے انہیں بتایا کہ ایک مرتبہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سیدہ میمونہ کے ہاں گئے سیدہ میمونہ حضرت خالد بن ولید……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1933
حضرت ابوواقد لیثی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے وہاں کے لوگ اونٹ اور بھیڑوں کی چکیوں کو پسند کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس زندہ جانور کا کوئی……