ایاس بن سلمہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص ہم پر ہتھیار اٹھائے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں۔……
سیر کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 367
حضرت معاویہ بیان کرتے ہیں اس وقت ان کے پاس قریش کا ایک وفد بیٹھا ہوا تھا۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے حکومت قریش میں باقی رہے گی جو بھی شخص ان کی مخالفت کرے اللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 368
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریش، انصار، مزینہ، جہینہ، اسلم، غفار، اشجع کا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کوئی مددگار نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 369
عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کیا تم لوگوں نے غور کیا اسلم اور غفار اپنے دو حلیف قبیلوں اسد اور غطفان سے زیادہ بہتر ہیں کیا تم یہ سمجھتے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 370
حضرت ابوذرغفاری روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے غفارقبیلے کی اللہ مغفرت کرے اور اسلم قبیلے کو اللہ سلامت رکھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 371
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں غفار قبیلے کی اللہ مغفرت کرے اور اسلم قبیلے کو اللہ سلامت رکھے۔ عصیہ قبیلے نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرنی کی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 372
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے اس حدیث کے راوی شریک سے کوئی سوال کیا گیا یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے منقول ہے انہوں نے جواب دیا جی ہاں (وہ بات یہ ہے) اسلام میں غلط……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 373
شعبہ بیان کرتے ہیں میں نے معاویہ بن قرہ سے کہا ہے کہ کیا حضرت انس نے یہ بات کہی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نعمان بن مقرن سے یہ فرمایا تھا کسی قوم کا بھانجا اسی کا فرد ہوتا ہے انہوں نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 374
کثیر بن عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اس کا فرد ہوتا ہے اور قوم کا حلیف اس کا فرد ہوتا ہے اور کسی……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 375
حضرت عمربن خارجہ بیان کرتے ہیں میں اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے پاس تھاجب میں نے آپ کو یہ ارشاد فرماتے سنا جو شخص اپنے باپ کے علاوہ خود کو کسی اور کی طرف منسوب کرے یا جو (آزاد کردہ……