حضرت عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں غزوہ خیبرکے موقع پر مجھے ایک مشکیزہ ملا جس میں چربی موجود تھی میں اس کے پاس آیا اور اسے پکڑ کر کہنے لگا آج میں یہ کسی کو نہیں دوںگا جب میں نے مڑ کر دیکھا تو نبی اکرم……
سیر کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 347
بجالہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے مجوسیوں سے اس وقت تک جزیہ وصول نہیں کیا جب تک حضرت عبدالرحمن بن عوف نے گواہی نہیں دی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجر کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 348
حضرت ابونضر بیان کرتے ہیں عقیل بن ابوطالب کے آزاد کردہ غلام ابومرہ بیان کرتے ہیں انہوں ابوطالب کی صاحبزادی حضرت ام ہانی کو یہ بیان کرتے ہوئے سناہے فتح مکہ کے موقع پر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 349
ابن معیز سعدی بیان کرتے ہیں میں اپنے گھوڑے کو چرانے کے لئے نکلا میرا گزر بنوحنیفہ (نامی قبیلے) کی مسجد کے پاس سے ہوا میں نے ان لوگوں کو سنا کہ وہ اس بات کی گواہی دے رہے تھے کہ مسیلمہ اللہ کا رسول ہے میں……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 350
حضرت ابوبکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص ناحق طور پر کسی معاہد کو قتل کردے اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام کردے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 351
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں بنوعقیل سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی اونٹنی جس کا نام عضباء تھا اس کو اس کی اونٹنی سمیت گرفتار کرلیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس سے گزرے وہ بندھا ہوا تھا……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 352
حضرت محرر بن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی بن ابوطالب کو بھیجا اس وقت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا حضرت علی رضی اللہ عنہ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 353
حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں ذیقعدہ کے مہینے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کا ارادہ کیا تو اہل مکہ نے انہیں مکہ میں داخل نہیں ہونے دیا اور یہ شرط رکھی کہ اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 354
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں طائف سے تعلق رکھنے والے دو غلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے ان دونوں کو آزاد قرار دے دیا ان دونوں میں سے ایک ابوبکرہ ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 355
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں غزوہ احزاب کے موقع پر حضرت سعد بن معاذ کو ایک تیر لگا جس کی وجہ سے ان کے بازو کی رگ کٹ گئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پٹی آگ میں جلا کر زخم کی جگہ پر……