حضرت ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں حضرت ابوایوب انصاری ایک جنگ میں شریک ہوئے جس میں بچوں اور ان کی ماؤں کو الگ کردیا گیا آپ نے بچوں کو روتے ہوئے دیکھا تو ہر بچے کو اس کی ماں کے پاس بھیجنا شروع کردیا اور……
سیر کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 327
صخر بن عیلہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ کی پھوپھی کو پکڑ لیا میں اسے لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو حضرت مغیرہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی پھوپھی کو مانگ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 328
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہم روانہ کی جس میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے ان لوگوں کو مال غنیمت میں سے بہت سے اونٹ ملے ان میں سے ہر شخص کے حصے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 329
حضرت عبادہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب دشمن کے کسی علاقے پر حملہ کرتے تو چوتھائی حصہ اضافی طور پر عطا کرتے جب آپ واپس تشریف لاتے اور لوگ تھکے ہوئے ہوتے توتہائی حصہ اضافی طور پر عطا……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 330
حضرت حبیب بن مسلمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خمس کے بعد تہائی حصہ اضافی طور پر عطا کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 331
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جنگ کےدوران کسی کافر کو قتل کرے گا اس کافر کاجنگی سامان اسے ملے گا حضرت ابوطلحہ نے اس دن بیس افراد کو قتل کیا اور ان……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 332
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے ایک شخص کو مقابلے کی دعوت دی اور اسے قتل کردیا تو نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے اس کا جنگی سامان مجھے عطا کیا ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 333
حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافی ادائیگی کو ناپسند کیا ہے اور ارشاد فرمایا ہے خوش حال مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ غریبوں کو اضافی طور پر ملنے والا مال دیدیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 334
حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا ہے دھاگہ اور سوئی بھی (امام تک) پہنچادو اور خیانت کرنے سے بچو کیونکہ قیامت کے دن خیانت اپنے کرنے والے کے لئے شرمندگی کا باعث ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 335
حضرت حنش صنعانی بیان کرتے ہیں ہم مراکش میں ایک جنگ میں شریک ہوئے حضرت رویفع بن ثابت انصاری ہمارے امیر تھے ہم نے گاؤں فتح کرلیا جس کا نام جربہ تھا حضرت رویفع ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا……