حضرت انس بیان کرتے ہیں فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب داخل ہوئے تو آپ کے سر مبارک پر مغفر (لوہے کی ٹوپی) تھی جب آپ نے اسے اتارا تو ایک شخص آپ کے پاس آیا اور عرض کی یا رسول اللہ ابن خطل……
سیر کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 307
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا دستہ چاندی کا بنا ہوا تھا۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی فرماتے ہیں ہشام دستوائی نے اس روایت کی مخالفت کی ہے۔ قتادہ نے یہ روایت سعید بن……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 308
حضرت ابوطلحہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم پر غلبہ پالیتے تھے تو آپ کو یہ بات پسند تھی کہ آپ ان کے علاقے میں تین دن قیام کریں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 309
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اللہ کے رسول نے بنونضیر کے کھجوروں کے درخت جلوا دیئے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 310
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دوسی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک مہم پر روانہ کیا اور ہدایت کی جب تم فلاں اور فلاں شخص کو پکڑو تو پکڑ کر انہیں آگ میں جلا دینا۔ اگلے دن آپ نے ہمیں……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 311
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک جنگ کے دوران ایک خاتون مقتول پائی گئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین اور بچوں کو قتل کرنے سے منع کردیاہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 312
اسود بن سریع بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک جنگ میں شریک ہوئے ہم نے کچھ مشرکین پکڑ لئے لوگوں نے تیزی سے قتل کرنا شروع کردیا یہاں تک کہ انہوں نے کچھ بچوں کو قتل کردیا جب اس……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 313
حضرت عطیہ قرظی بیان کرتے ہیں ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا جس بچے کی داڑھی نکلی ہوئی تھی اسے قتل کردیا گیا اور جس کی نہیں نکلی ہوئی تھی اسے چھوڑ دیا گیا میں ان لوگوں میں سے……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 314
حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں قیدی کو رہا کرو اور بھوکے شخص کو کھانا کھلاؤ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 315
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو افراد کے مقابلے میں ایک شخص کو فدیہ کے طور پر ادا کیا ۔……