حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے لوگوں کو قسم دے کر دریافت کیا کہ پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ کیا ہے تو حضرت حمل بن مالک کھڑے ہوئے اور انہیں……
دیت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 234
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہذیل قبیلے سے تعلق رکھنے والی دوخواتین کی لڑائی ہوگئی ان میں سے ایک نے دوسری کو پتھر مارا اور اسے قتل کردیا اور اس کے پیٹ میں موجود بچے کو بھی قتل کردیا وہ……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 235
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شبہ العمد جیسے خطا کے طور پر قتل ہونے والے شخص کی دیت اور جس شخص کو لکڑی سے یا سوٹی کے ذریعے مارا گیا ہو اس……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 236
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک میں جھانکنے کی کوشش کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں اس وقت ایک کنگھی تھی جس کے ذریعے آپ اپنے سر کا خلال کررہے……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 237
حضرت سہل بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حجرے میں موجود تھے آپ کے ہاتھ میں ایک کنگھی تھی جس کے ذریعے آپ کنگھی کررہے تھے ایک شخص نے آیا اس نے جھانکنے کی کوشش کی نبی اکرم صلی……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 238
عبداللہ مطیع کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے آج کے دن کے بعد قیامت کے دن تک کسی قریشی شخص کو باندھ کر قتل……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 239
ابورمثہ بیان کرتے ہیں میں مدینہ آیا میرے ساتھ میرا بیٹاموجود تھا ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا تھا آپ باہر تشریف لائے آپ نے دوسبز کپڑے پہنے ہوئے تھے میں نے آپ کو دیکھا تو آپ کے حلیے……
سنن دارمی – جلد دوم – دیت کا بیان – حدیث 240
حضرت ابورمثہ بیان کرتے ہیں میں اپنے والد کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ نے میرے والد سے دریافت کیا کہ یہ تمہارابیٹا ہے انہوں نے عرض کی جی ہاں رب کعبہ کی قسم آپ نے فرمایا……